تین افراد دکان سے تین لاکھ کی نقدی و کپڑے چورا کر لے گئے

منگل 25 ستمبر 2018 20:48

عارفوالا۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) مسلح افراد نے 3 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور کپڑے چرالیے، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 72/EB میں پرویزاقبال کی دکان ماشاء اللہ کلاتھ ہائوس میں تین افراد نے نقب لگاکر نقدی اور کپڑے کل مالیت تین لاکھ روپے چوری کرلئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں