صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کا100واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

پیر 23 دسمبر 2019 22:49

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2019ء) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کا100واںیوم پیدائش کل24دسمبربروز منگل کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

وہ 24دسمبر 1919 میں ہری پورہزارہ میں محمد فیروز خان کے گھر پیداہوئے انہوں نے بطور نغمہ نگار1948میں فلم ’’تیری یاد ‘ ‘ کے گانوں سے کیا جس کے بعد انہوںنے ’’انارکلی ، نائلہ ، گلناراور گمنام ‘‘ سمیت ان گنت فلموں کیلئے یادگار نغمے لکھے وہ 11جولائی 2001کو وفات پاگئے تھے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں