ڈسکہ،کوسٹل ہائی وے پر شہید ہونیوالے ہارون کی تدفین کردی گئی

جمعہ 19 اپریل 2019 22:39

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے ہارون کی ان کے آبائی گائوں بھاڈے والامیں واقع قبرستان میں تدفین کردی گئی، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستہ نے توپوں کی سلامی دی نماز جنازہ میں اسٹیشن کمانڈر سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں