اٹک پولیس کا شجرکاری مہم کا آغاز

جمعرات 27 فروری 2020 19:28

اٹک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اٹک پولیس کا شجر کاری مہم کا آغاز۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی چلائی گئی شجرکاری مہم ایک بشر دو شجر کے تحت اٹک پولیس نے ضلع اٹک میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت ڈی ایس پی فتح جنگ محمد نواز سیال نے تھانہ باہتر میں پودے لگا کے شجر کاری مہم کا افتتاح کیااور ایس ایچ او اٹک خورد سردار ممتاز نے تھانہ اٹک خورد میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں