ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بدین کاشہر کا دورہ،واٹرسپلائی کے تلابوں کی صفائی ، غیرقانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا
بدھ 13 مارچ 2019 20:23
(جاری ہے)
اے ڈی سی اور ایڈ منسٹریٹر بدین مہدی شاہ نے دورہ کے موقع پر واٹر سپلائی کے تلابوں کی صفائی اور پانی کی سپلائی کے سسٹم کا جائزہ لیا سید مہدی شاہ نے اس موقع پر سجرکاری مہم کے سلسلہ میں واٹر سپلائی پارک میں درخت کا پودہ بھی لگایا سید مہدی شاہ نے اس موقع پر واٹر سپلائی انچارج مرتضی خاصخیلی اور دیگر ملازمین کو پانی کے تلابوں کی روزانہ کی بنیادوں کی بنیاد پر صفائی اور پانی کی سپلائی کے وقت جراثیم کش ادویات کو مکس کرنے کی ہدایت دی اس موقع پر واٹر سپلائی انچارج مرتضی خاصخیلی نے واٹر سپلائی کے تلابوں کی صفائی جراثیم کش ادویات کے استعمال سپلائی سسٹم اور شیڈول کی تفصلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ واٹر کمیشن کی واضع کی گئی ہدایات کی روشنی میں سپلائی سسٹم اور صفائی کو ممکن بنایا جا رہا ہے انہوں نے بتایا کہ نہروں میں پانی کی قلت وارہ بندی اور طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی سپلائی کا شیڈول متاثر ہوتا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے شہریوں کی مشاورت اور تعاون سے پانی کی سپلائی کو ہر ممکن بنایا جا رہا ہی. اے ڈی سی بدین سید مہدی شاہ نے دورہ کے موقع پر ڈی سی چوک سے اللہ والا چوک کے دونوں جانب قائم غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لئے جاری مہم کا جائیزہ بھی لیا انہوں نے اس موقع پر انکروچمنٹ انچارج غلام مصطفی خاصخیلی اور دیگر اہلکاروں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ روڈ کے دونوں جانب موجود کچی اور پختہ غیر قانونی تجاوزات کو ہر صورت ختم کریں اور ٹریفک کی بحالی میں حائیل تمام رکاوٹیں ہٹائی جائیں اور تمام شادی ہالوں کے باہر پارکینگ کو ختم کر کہ ان شادی ہالز کو اپنی پارکینگ بنانے کے لئے پابند کیا جائے اور خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے۔
بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
بدین میں شہریوں سمیت ہیڈ ماسٹر تک اسکول پہنچنے کے لئے لکڑی کے کمزور پل سے گزر سیم نالہ پار کرکے ڈیوٹی ..
محکمہ خوراک کی بدترین کرپشن، گندم کا باردانہ کسانوں اور زمینداروں کی بجائے بیوپاریوں ایجنٹ میں تقسیم ..
گوٹھ بابو ماچھی میں شادی کی خوشی میں نشہ میں دھت نوجوان کی فائرنگ سے مقامی فنکارجاں بحق
بدین، انڈس ہسپتال گائنی وارڈ کی انتظامی غفلت اور لاپرواہی نومولود بچے تبدیل
بدین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کچی شراب ، چھاپہ مار کارروائی میں چرس، دیسی شراب، بھنگ, ..
وسائل کے ناجائز استعمال کے خاتمے اور گھوسٹ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ..
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے بدین سے قافلے لاڑکانہ گڑھی خدا بخش کے لئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر میونسپل کمیٹی بدین شاہ جہاں خاصخیلی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر ..
بدین، عید کے روز غیرت اور کارو کاری کا الزام 50 سالہ خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل
عید کے تین ایام میں موت کا کھیل ون ویلنگ مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق
بدین شہر سمیت ضلع بھر میں عید الفطر مذہبی جوش خروش عقیدت اور احترام سے منائی گئی
بدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت