بہاولنگر،عمر فاروق ٹائون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:01

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2024ء) بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے علاقے عمر فاروق ٹاون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے عمر فاروق ٹان میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتولہ کی 42 سالہ طلعت یاسمین کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں