بہاولنگر‘شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم‘دو افراد جاں بحق

پیر 4 جنوری 2021 12:19

بہاولنگر‘شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم‘دو افراد جاں بحق
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2021ء) شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا زخمی ہونے والے نوجوان کو کوتشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش ۔حادثہ قاضی والہ روڈ چشتیںاں کے قریب پیش آیا ،حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت32 سال اللہ دتہ اور 30 سالہ شہزاد کے نام سے ہوئی ہیں زخمی ہونے والا نوجوان 15 سالہ اللہ رکھا جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں