پیپلز پارٹی شہید آئندہ الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، سید تطہر الحسن

جمعرات 13 نومبر 2014 12:40

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء) پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ آئندہ الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور پپلز پارٹی کے حقیقی وارث شہید ذوالفقار علی بھٹو جانشین میر مرتضیٰ بھٹو کے فرزند جونئیر بھٹو پارٹی کی قیادت کرے۔

(جاری ہے)

ان خیالات اکا ا ظہار پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما سید تطہر الحسن ترمزی نے لاڑکانہ سے واپسی پر احمدپورشرقیہ میں جاوید خان بلوچ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چت کرتے ہوئے کیا۔شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جانشین ہی ملک کی قیادت سنھبالیں ۔انہوں نے کہا پیپلزپارٹی کے مخلص کارکنان جونئر بھٹو کے ساتھ ہیں اورانہیں ہی پیپلزپارٹی کی وارث سمجھتے ہیں۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں