نوہیشم میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

بدھ 8 جولائی 2020 18:35

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) بارکھان کے علاقے نوہیشم میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق لیو یز کے مطا بق بارکھان کے علاقے نوہیشم میں گزشتہ شب ڈاکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے پیر محمد جاں بحق ہوگیا لیو یز نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں