چاغی لیویز فورس نے تفتان کے قریب ایک عمر رسیدہ شخص کی لاش برآمد کرلی‘ لیویز حکام

پیر 16 جولائی 2018 21:59

چاغی۔ 16 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) چاغی لیویز فورس نے تفتان کے قریب ایک عمر رسیدہ شخص کی لاش برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق یہ لاش دلارام نامی علاقے کے ایک ویرانے سے ملی جو دھوپ اور گرمی میں زیادہ عرصہ پڑے رہنے کے سبب ناقابل شناخت ہوچکی تھی. لیویز حکام نے ضروری کارروائی کے بعد مذکورہ لاش وہیں پر امانتًًا دفنا کر اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں