چاغی،لیویز فورس کی مختلف منشیات کے اڈوں پر کاروائی، منشیات برآمد ،تین منشیات فروش گرفتار

منگل 3 نومبر 2020 20:41

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 نومبر2020ء) لیویز فورس کی چاغی کے مختلف منشیات کے اڈوں پر کاروائی منشیات برآمد تین منشیات فروش گرفتار کر لیا لیویز انچارج نوروز خان سنجرانی کے مطابق تحصیل چاگئے کے مختلف منشیات کے اڈوں پر لیویز فورس کے ہمراہ چھاپہ مار کر متعدد منشیات کے پڑی قبضے میں لیکر تین منشیات فروش بھی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں