دالبندین ،آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پیر 29 نومبر 2021 23:55

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) دالبندین کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں ایک زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب زمباد اور کار گاڑی میں تصادم ایک شخص عبد المالک جان بحق جبکہ شاکر نامی شخص شدید زخمی ہوگیا زخمی کو دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال منقتل کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں