ق*ماشکیل سے تیل لانے والی گاڑی کو ڈاکوں کو نے لوٹ لیا، ڈرائیور کو زخمی کردیا

اتوار 7 اگست 2022 22:35

،چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2022ء) سرحدی شہر ماشکیل سے تیل لانے والی گاڑی کو ڈاکوں کو نے لوٹ کر ڈرائیور کو زخمی کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق سرحدی شہر ماشکیل سے تیل لانے والا ڈرائیور سعیداحمد کو ڈاکوں نے لوٹ کر فائر کرکے زخمی کردیا دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں ابتدائی طور طبی امداد دے کر کوئٹہ روانہ کردیا دالبندین میں چوروں نے عبید اللہ نامی شخص کو زدکوب کرکے موبائل چھین کر فرار ہوگئے ،عوامی حلقوں کی جانب سے چوروں اور ڈاکوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں