_چاغی، پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں ایک شخص قتل

اتوار 12 مئی 2024 21:00

+چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2024ء) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں ایک شخص قتل لیویز ذرائع کے مطابق تفتان میں ڈنڈوں، چاقووں، پتھروں سے حملہ کرکے میر حسن نامی شخص کو قتل کردیا گیا جس کا تعلق صوبہ سندھ نواب شاہ سے ہیں وہ محنت مزدوری کے لیے تفتان میں مقیم تھے ملزمان کے تعاقب ہیں مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں