ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خاں دلہہ کی زیر قیادت وفد کی ڈپٹی کمشنر چکوال کپٹن(ر) بلال ہاشم سے ملاقات
منگل نومبر 23:04
(جاری ہے)
ملاقات میں ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے تحصیل چوآ سیدنشاہ اور چکوال کے مساہل پر ڈپٹی کمشنر چکوال کپٹن(ر) بلال ہاشم سے تفصیلی تبادلہ خیال کیااس موقع پر صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال پیر وقار حسین کرولی راجہ زوالفقار اسلم ڈلوال ، راجہ غلام عباس ، چوہدری مقصود نیلہ ، جمیل حیدر بہکڑی ، ملک احسان محمود ، محمد شکیل ، محمد عقیل اور دیگر بھی موجود تھے۔
رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے حلقے کے اہم مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔ جبکہ پی ٹی آئی ضلع چکوال کے صدر پیر وقار حسین کرولی نے عوام کے مسائل کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے یقین دلایا کہ عوام کیلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں اور اس ضمن میں تمام محکموں کے انتظامی افسران کو متحرک کردیاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
چکوال سے متعلقہ
چکوال خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
شہباز شریف کی طرف سے جیل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے و ذاتی معالج کو شامل کرنے کی دائر درخواست پر تحریری حکم جاری
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
پنجاب بھر میں بسنت منانے پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں،محمد زبیر
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
وزیراعظم کا آئندہ سال ارکان پارلیمنٹ کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کا اعلان
-
سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان تلور کا شکار کرنے کیلئے بلوچستان پہنچ گئے
-
عمران خان اپنا 300 کینال کا محل گروی رکھنے کیلئے پیش کریں، احسن اقبال
-
آرمی چیف سے اردن کے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.