پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک محمد سلیم کی رسم قل

پیر 27 فروری 2017 19:24

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک محمد سلیم کی رسم قل قصبہ منارہ میں ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ملک محمد سلیم کی نماز جنازہ میں راجہ ثناء الحق، ملک وحید، ملک عبدالجبار چلہ، شہزادہ عبدالکریم اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ملک محمد سلیم کے انتقال سے علاقہ ونہار ایک مخلص جیالے سے محروم ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں