چارسدہ،ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پولیس نے کئی نائی گرفتار کرلیے
ہم نے ایف آئی آر درج نہیں کی اور نہ ہی کوئی جرمانہ کیا ، یونین کی درخواست پر ہی چھوڑ دیا تھا، پولیس اہلکار
جمعہ 4 اکتوبر 2019 15:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہمارے فیصلے کے باوجود چند دکان مالکان داڑھیوں کو اسٹائل میں کاٹ رہے ہیںانہوں نے کہا کہ یونین کی شکایت پر پولیس نے متعدد نائی کی دکانوں سے 4 ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے ان تمام پر 5 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا اور انہیں آئندہ ایسا نہ کرنے کی وارننگ دے کر چھوڑ دیا تھا۔شب قدر تھانے نے گرفتارے کی تصدیق کی جو 30 ستمبر کو عمل میں آئی تھی۔تھانے میں تعینات اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ پولیس کو تاجروں کی جانب سے شکایت موصول ہوئی تھی،تاجر برادری نے شکایت کی کہ داڑھی پر ڈیزائن بنانے پر پابندی ہونے کے باوجود چند نائی ایسا کر رہے ہیں، گرفتار افراد کو چند گھنٹوں بعد رہا کردیا گیا تھا۔انہوںنے کہاکہ ہم نے ایف آئی آر درج نہیں کی اور نہ ہی کوئی جرمانہ کیا اور یونین کی درخواست پر ہی انہیں چھوڑ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ نائیوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی کہ وہ آئندہ داڑھی پر ڈیزائن نہیں بنائیں گے تاہم چارسدہ کے ضلعی پولیس افسر نے پولیس کی ایسی کارروائی کو مسترد کردیا اور کہا کہ پولیس نے دو نائی کے درمیان تنازع کے حل کے لیے چھاپہ مارا تھا اور نائیوں کو گرفتار کیا تھا۔انہوںنے کہاکہ لازمین نے ایک دوسرے پر حملہ کیا تھا اور پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کیا تھاگرفتار ہونے والے نائیوں سے رائے کے لیے رابطہ نہیں ہوسکا۔علاوہ ازیں علاقے میں آصف نامی نائی کا کہنا تھا کہ چند ماہ قبل اس طرح کی پابندی کا فیصلہ چارسدہ میں منعقدہ آل پاکستان ہیئر ڈریسز یونین کے اجلاس میں کیا گیا تھا،فیصلے کو تحصیل کی عوام مذہبی رہنماؤں نے سراہا تھا۔متعلقہ عنوان :
چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں ..
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ ..
چار سدہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات