چترال : شہر بھر میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 11:39

چترال : شہر بھر میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چترال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء): چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلے کے وقت لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے . زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے تاہم ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت ابھی معلوم نہیں ہو سکی.

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں