لوئر چترال میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کے خلاف کارروائی

جمعرات 26 ستمبر 2019 17:03

لوئیر چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمدکی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے عملے کے ہمراہ کارروائی کے دوران لوئر چترال کی مختلف سڑکوں پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کو ہٹا دیئے گئے۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں