ضلع کونسل چترال کاتین ارب 55کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش

بدھ 9 اگست 2017 12:08

ضلع کونسل چترال کاتین ارب 55کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) ضلع کونسل چترال کا دوروزہ بجٹ اجلاس برائے سال 2017-18ء کنونیئرضلع کونسل چترال مولانا عبدالشکور کی زیر صدارت شروع ہوا‘ ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے 3553.

(جاری ہے)

059 ملین کا مجموعی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تنخواہوں کی مدمیں 3223.144 روپے‘ اخراجات جاریہ کی مد میں 151.241ملین روپے ‘ صوبائی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ کونسل کیلئے گرانٹ 12.784ملین اورترقیاتی فنڈکی مدمیں 165.890ملین روپے شامل ہیں جوکہ سابقہ بجٹ کے مجموعی حجم سے کم ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں