مولانا عبدالاکبر چترالی نے شراب پر مکمل پابندی کا بِل قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کر ادیا

بدھ 26 اگست 2020 23:48

پشاور۔26اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) چترال سے جماعت اسلامی پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے شراب پر مکمل پابندی کا بِل قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ِل کے ساتھ چند قراردادیں بھی جمع کرادی گئیں۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں