طیار ہ حادثے میں جان بحق گیارہ مسافروں کی میتیں سی 130طیارے کے ذریعے چترال پہنچاکر سپرد خاک
چترال سے تمام بیس مسافروں کی میتوں کی شناخت اور واپس لانے کا کام مکمل ہوگیا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 22:24
(جاری ہے)
اسی طرح شمشاد بیگم کو ان کے آبائی گائوں ژانگ بازار میں اور عائشہ عثمان کو شاہ نگار دروش میں سپرد خاک کئے گئے۔ ضلع ناظم نے زئیت اور بونی کے مقامات پر نماز جنازے میں شرکت کی جبکہ چترال سکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ نے گرم چشمہ کے مقام پر نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔
چترال ائرپورٹ پر طیارے کے سانحے میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم مغفرت شاہ نے کہاکہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں کیونکہ چترال کا ہر ایک فرد اپنے آپ کو ان شہیدوں کا پسماندگان میں شمار کرتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ امر الٰہی کو کوئی طاقت ٹال نہیں سکتی جوکہ اللہ کی طرف سے دراصل ایک ازمائش کے طور پر مختلف صورتوںمیں آتی ہیں اور سرخرو اور کامیاب وہ لوگ ہوتے ہیں جوکہ اس گھڑی میں صبر کا دامن نہیں چھوڑتے۔ انہوںنے میتیوں کی شناخت کے عمل سے لے کر چترال منتقلی تک تمام مراحل میں ذاتی دلچسپی لینے اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے رابطہ رکھنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا چترالی عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ