ڈگری کالج شانگلہ کے پرنسپل اصغر علی ذہنی بیماری کی وجہ سے خودکشی کرلی

منگل 18 فروری 2020 23:43

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2020ء) ڈگری کالج شانگلہ کے پرنسپل اصغر علی ذہنی بیماری کی وجہ سے اتشین اسلحہ سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج شانگلہ کے پرنسپل پروفیسر اصغر خا ن جس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی نے خود پر آتشین اسلحہ سے گھر کے اندر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی اصغر خان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے آصغرخان کی بیوی مسماة (ک)نے اپنے خاوند کے ذہنی بیماری کے بارے پولیس کو تفصیلات سے اگاہ کیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں