پا ک ایران سر حدی شہر تفتان میں سیکورٹی فروسز کی کاروائی 260 کلو افیون بر آمد

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:57

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) پا ک ایران سر حدی شہر تفتان میں سیکورٹی فروسز کی کاروائی 260 کلو افیون بر آمد کر لیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق 73 ونگ تفتان رائفل نے افغانستان پاکستان کے راستے سے ایران اسمگلنگ کرنے والے ایرانی پک اپ گاڈی سے 260 کلو افیون اور گاڈی کو اپنے قبضے میں لے لیا منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتایا جاتے ہیں۔

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں