دالبندین ائیر پورٹ سے 24 زائرین سکردو روانہ

بدھ 20 مئی 2020 19:52

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2020ء) دالبندین اہر پورٹ سے 24 زائرین سکردو روانہ کردیا لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے 24 زائرین کو پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی جہاز کے ذریعے بدھ کے روز دالبندین سے انھیں سکردو روانہ کردیا جس میں خواتین، بزرگ، اور بچے شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں