بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی کا یونین کونسل زیارت بلانوش کا دورہ

منگل 2 فروری 2021 22:34

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2021ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی نے یونین کونسل زیارت بلانوش کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں حضرت سید بابا بلانوش کے مزار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حضرت سید بابا بلانوش ایک ہستی رہ چکے ہیں ان کی روحانی مذہبی اور خدمات سے پورا علاقہ فیصیاب رہا ہے اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹری صدرایدین عینی حاجی شیرجان سنجرانی میرسعیداحمد سنجرانی سابقہ وائس چیئرمین میرفصیل سنجرانی میرعمران مری میروسیم خان سنجرانی ودیگر ان کے ہمراہ موجود تھے

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں