ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 64 پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا

منگل 31 جنوری 2017 23:58

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 64 پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا۔

(جاری ہے)

تفتان کی لیویز حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر ایران میں مقیم ان افراد کو ایرانی حکام نے ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرکے تفتان سرحد پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں