دنیا بھر میں تصویر سازی اور محبت کرنیوالوں کا عالمی دن (آج)منایا جائیگا

اتوار 18 اگست 2019 12:20

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تصویر سازی کا عالمی دن( آج) منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد تصویر سازی کی اہمیت کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنا ہے عالمی دن کی مناسبت سے آرٹس کونسلز میں تصویری نمائشیں بھی منعقد ہونگی جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کرنیواں کا عالمی دن( آج، منایا جائے گا اس موقع پر مختلف سرکاری اداروں اور این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ،واکس، سیمنارزاور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں