نامعلوم افراد نے 13سالہ طالبعلم کو اغو اکرلیا٬مقد مہ درج

بدھ 19 اکتوبر 2016 11:05

ڈسکہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2016ء) نامعلوم افراد نے 13سالہ طالبعلم کو اغو اکرلیا٬ تفصیل کے مطا بق تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کے اصغرعلی کا13سالہ بیٹا خالد گھرسے باہر نکلاتو کافی دیر گزرنے پر وہ گھرواپس نہ آیا٬ اس کے گھروالوں نے کافی تلاش کی مگر وہ کہیں نہ ملا جس پر گائوں کے لوگوں نے بتایاکہ تمہارے بیٹے کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں٬پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں