ُ صحبت پور ،2 کمسن بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ، ایک کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا

اتوار 21 جولائی 2019 22:15

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) سوئی اور ضلع صحبت پور سے متحصل علاقے گوٹھ درمحمد حمزانی بگٹی میں2 کمسن بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق جبکہ ایک کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز پٹ فیڈر کے علاقے گوٹھ درمحمد حمزانی بگٹی میں 3 کمسن بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جس میں 2 بجے جاں بحق ہوگئے اور ایک بچے کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا تینوں بچے آپس میں سگے چچازاد بھائی بتائے جاتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں