کچی کینال میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

اتوار 4 جولائی 2021 21:10

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2021ء) کچی کینال میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینل میں مسافر وین تیز رفتار کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں