ڈیر ہ بگٹی ،لیویز فو ر س کی کاررو ائی ،مطلوب ملز م گر فتا ر کر لیا

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:38

ڈیر ہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) ڈیر ہ بگٹی میں لیویز فو ر س نے کا رو ائی کر تے ہو ئے مطلب ملز م کو گر فتا ر کر لیا ۔

(جاری ہے)

لیو یز حکا م کے مطا بق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزادکے احکامات کی روشنی میں انچارج لیویز لائن سوئی رسالدار لیویز فورس نیاز علی بگٹی اور ایڈیشنل ایس ایچ او لیویز مہیم بگٹی نے لیویز فورس کے ہمر اہ علاقہ پیش بوگی میں کا رو ائی کر تے ہو ئے لیویز تھانہ سوئی میں درج ایف آئی آر مقدمہ نمبر 3/2024 بجرم زیر دفعہ 337.392.427.148.34ppc میں نا مز د محمد ظریف ولد پیارا قوم موندرانی قوم بگٹی سکنہ پیش بوگی کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں