ڈیرہ غازی خان میں ٹیچنگ ہسپتال کے میٹرنٹی وارڈ کی انتظامیہ کی غفلت ‘خاتون نے ہسپتال کے گیٹ پر بچے کو جنم دیدیا
تسنیم بی بی اور اسکا بچہ نصف گھنٹے سے زائد اسپتال کے باہر پڑے رہے‘لواحقین کا الزام
ہفتہ 9 جون 2018 14:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے میں ٹیچسنگ اسپتال کے میٹرنٹی وارڈ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث نواحی علاقے شیرو کی رہائشی خاتون نے ہسپتال کے گیٹ پر بچے کوجنم دیدیا۔
لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ تسنیم بی بی اور اسکا بچہ نصف گھنٹے سے زائد اسپتال کے باہر پڑے رہے،عملے نے وارڈ منتقل نہیں کیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہا ہے کہ گائنی وارڈ میں بیڈز کی کمی اور ڈیلیوری کیسزمیں اضافہ پریشانی کا باعث ہے، قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر گل حسن کے مطابق زچہ وبچہ کو وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازی خان،جھنگی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 جوان زخمی
ڈیرہ غازی خان میں انسداد پولیو مہم جاری
ڈپٹی کمشنر سے پاکستان کسان اتحاد ڈیرہ غازیخان کے وفد کی ملاقات
ایرانی موبل آئل اور کھجور کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 700لیٹر مضر صحت دودھ تلف
ڈیرہ غازی خان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنےکا فیصلہ
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائیاں، قتل کے مقدمات میں ملوث مفرور ملزمان گرفتار
جنوبی پنجاب کی عوام تک معیاری خوراک پہچانے کےلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،متعدد فوڈ پوائنٹس ..
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سات لاکھ 53 ہزار ایکٹر رقبہ پر کپاس کاشت کرنے کا ٹارگٹ مقرر
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں رجسٹریشن کا شیڈول جاری
آر پی او ڈیرہ غازی خان کے مختلف مقامات کے دورے،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز