پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ڈی جی خان ڈویژن میں متعدد بیکریوں اور ملک شاپس کا معائنہ، غیر معیاری اور ناقص صفائی پر جرمانے
منگل 16 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر عوام تک معیاری خوراک پہچانے کا مشن جاری ہے اور تحصیل تونسہ شریف میں ملک شاپ کو دودھ کی خریدوفروخت کا کوئی ریکارڈ واضح نہ کرنے پر 15 ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔
اسی طرح تحصیل جتوئی،کوٹ ادو،منی بائی پاس روڈ مظفرگڑھ میں 4 ملک شاپس کو چلر کے قریب حشرات کی بھرمار پائے جانے،ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹس نہ ہونے اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر 39 ہزارروپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔عاقل پور روڈ راجن پور میں معروف بیکری کو خوراک کی تیاری میں ناقابلِ سراغ اجزاء کی ملاوٹ کرنے،گھی میں مردہ مکھیاں پائے جانے پر 15 ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔جنوبی بازار لیہ میں بیکری کو کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر نہ رکھنے،گندے فریزر میں خوراک سٹور کرنے پر 10 ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائیاں، قتل کے مقدمات میں ملوث مفرور ملزمان گرفتار
جنوبی پنجاب کی عوام تک معیاری خوراک پہچانے کےلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،متعدد فوڈ پوائنٹس ..
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سات لاکھ 53 ہزار ایکٹر رقبہ پر کپاس کاشت کرنے کا ٹارگٹ مقرر
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں رجسٹریشن کا شیڈول جاری
آر پی او ڈیرہ غازی خان کے مختلف مقامات کے دورے،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ضلع کے رہائشی شہریوں کے بلاک شناختی کارڈزکے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،1ہزار کلو گرام مضر صحت اچار برآمد کرکے تلف کر دیا
پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں،ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی، منشیات سمگلرز گرفتار،10 کلو چرس ،525 گرام آئس برآمد
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان