ڈیرہ ٹانک روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار بس کے ٹکرسے دس سالہ بچہ جاں بحق

پیر 23 مئی 2022 16:34

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) ڈیرہ ٹانک روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار بس کے ٹکرسے دس سالہ بچہ جاں بحق ۔

(جاری ہے)

مرحبا کالونی ڈیرہ کا رہائشی دس سالہ محمد نعیم سلیمان خیل ڈیرہ بنوں روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب کھڑ ا تھا کہ اس دوران تیز رفتار بس بے قابو ہوکر اس پر چڑھ دوڑی جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر دم توڑگیا ۔پولیس نے متوفی کے چچا رمضان کی رپورٹ پر بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں