بےنظیرکےبعد زرداری اوربلاول آگئے،بلاول کوتواُردوبھی بولنی نہیں آتی،عمران خان
بمبینوسینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچنے والازرداری ملک کیسے چلاسکتا ہے؟سب سے بڑے ڈاکو زرداری اورنوازشریف ہیں،دونوں کےادوارمیں ہرپاکستانی ایک لاکھ 20ہزارکامقروض ہوگیا،ہم ملک میں میرٹ کا نظام لیکر آئیں گے۔اپردیرمیں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 اکتوبر 2017 16:00
(جاری ہے)
دورنبوت ﷺ میں امیراور کمزوردونوں کیلئے ایک قانون تھا۔
ایسا قانون جس میں کسی کوسزاملے تووہ یہ نہیں کہتاتھا کہ مجھے کیوں نکالا۔نبی پاک ﷺ نے فرمایاتھا کہ وہ قومیں تباہ ہوگئیں جہاں امیراور غریب کیلئے قانون الگ الگ تھے۔انہوں نے کہاکہ یہاں چھوٹے چورجیل میں جاتے ہیں جبکہ بڑے چوروں کا پروٹوکول کے ساتھ احتساب کیا جاتاہے۔ سب سے بڑے ڈاکومجرم ایک طرف زرداری اور دوسری طرف نوازشریف ہیں۔ 2008ء میں ہرپاکستانی پر35 ہزارقرض تھا۔جبکہ ان دونوں کی وجہ سے اب ہرپاکستانی پرایک لاکھ 20ہزارروپے ہے۔منی لانڈرنگ کرپشن سے بڑاجرم ہے۔حکمرانوں کی کرپشن سے قوم مقروض ہوگئی۔ٹیکس چوری ہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ ہم وہ نظام لے کرآئیں گے جس ملک میں انصاف ہو،بڑے بڑے ڈاکوؤں کوجیلوں میں ڈالاجائے۔پیسا واپس لایاجائے۔یہ پیسابچوں کی تعلیم وصحت اور روزگاراور بجلی بنانے پرخرچ کیاجائے۔کے پی میں ایک لاکھ بچہ پرائیویٹ سکولوں سے سرکاری سکولوں میں آیاہے۔برطانیہ میں جومحنت کرتاہے وہ اپنی بلڈنگ بناسکتا ہے۔اسی طرح باہرکے ممالک میں سرکاری سکولوں میں پڑھنے والابچہ بھی وزیراعظم بن سکتاہے۔لیکن یہاں صرف پرائیویٹ سکولوں کے بچوں کونوکریاں ملتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ 1000ارب روپیہ ہرسال ملک سے باہرجاتا ہے۔ یہی پیسا ملک پرخرچ ہوتونوجوانوں کونوکریاں ،ہسپتال بنیں ،سڑکیں بنیں۔یہ پیساجب پاکستان پر خرچ ہوناشروع ہوگیاتوپاکستان بدل جائے گا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے دورمیں کرکٹ ٹیم میں سفارشی نہیں تھے۔بے نظیرگئی تو اس کے بعد زرداری آگیا۔اب بلاول آگیا۔اردوبھی بولنی نہیں آتی،جس بچے نے ایک دن نوکری نہ کی ہو؟ ایک روپیہ نہ کمایاہو۔وہ کیسے لیڈربن سکتاہے؟آصف زرداری بمبینوسینما کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کرتاتھا۔ایسا شخص ملک کیسے چلاسکتاہے؟ انہوں نے کہاکہ ملک میں جمہوری نظام کے اندرمیرٹ جتنازیادہ ہوگا معاشرہ اتناہی خوشحال ہوگا۔متعلقہ عنوان :
دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی
شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو زرداری
فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی
وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے
دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان
امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے دیا
دیر لوئر،بلدیاتی انتخابات کے دن اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی اور دفعہ 144 لگادی گئی
آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ
دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے
دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی
دیر بالا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات