ڈی سی دیر لوئر نے عید پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ، ڈبل سواری پرپابندی لگا دی

پیر 8 اپریل 2024 14:51

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع دیر پائین واصل خان نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام کی بہتر مفاد کی خاطر ضلع دیر لو ئر میں موٹرسائیکل پر ون ویلنگ ڈبل سواری، موٹرسائیکل میں شور مچانے والے سالینسر کی استعمال گاڑی اور موٹرسائیکل پر اوور سپیڈنگ، ہوائ فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، پٹاخوں آور آتش گیر اشیاء کے استعمال و خریدوفروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔\378

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں