فیصل آباد، دسویں جماعت کے طالب علم نے والدین سے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:01

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2024ء) دسویں جماعت کے طالب علم نے والدین سے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی ،بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے گاؤں 280 چک میں شہباز نامی نوجوان نے اپنے والدین سے معمولی جھگڑا کرکے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا شہباز 3دسویں جماعت کے طالب علم تھا

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں