تاندلیانوالہ ،جلہ چوک اوکاڑہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ماں، بیٹااور خالہ جاں بحق
فہد شبیر ہفتہ 14 ستمبر 2019 11:09
(جاری ہے)
20سالہ ٹیپو سلطان نامی نوجوان اپنی ماں اور خالہ کے ہمراہ اپنے گاؤں گنڈاس والا سے شہر آ رہا تھا کہ جلہ چوک کے قریب اوکاڑہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار کی ماں 50سالہ سلاں بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ ٹیپو سلطان اوراسکی خالہ زہراں بی بی شدید زخمی ہو گئے۔
واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی کو فوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کیا جہاں ٹیپو سلطان زخموں کی تاب نہ لاتے ہو دم توڑ گیاجبکہ زخمی خاتون کو طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں فیصل آباد منتقل کر دیا، وہاں جاکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بھی دم توڑ گئیں۔ جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا اور مقامی پولیس نے ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب ڈینگی کے خلاف موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، منیجر صنعت زار
فتح جنگ ، ایم پی اے سردار محمد علی خان کا پنجاب اسمبلی میںتوجہ دلائو نوٹس سپیشل ایجوکیشن سکول میں بچوں ..
ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس نے 82 ارکان کو ممبر شپ کارڈز جاری کر دیئے
عالمی فائرفائٹرز ڈے، فیصل آباد میں فائر اینڈ ر یسکیو مقابلوں کا انعقاد
ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا چنیوٹ کا دورہ، سول ویٹرنری ڈسپنسریوں میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
فیصل آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت ڈویژنل آئیڈنٹی فیکیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ..
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار ..
فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار
کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت