فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ24 گھنٹوں میں مزید30 بجلی چور پکڑے گئے،17 لاکھ جرمانہ
جمعرات 18 اپریل 2024 12:03
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ریجن میں مجموعی طور پر7299بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوگیاہے جبکہ 6065بجلی چور وں کوگرفتارکرلیاگیا ہے نیزفیسکو نے بجلی چوروں سے 54کروڑ94ؒٓلاکھ سے زائد کی ریکوری کرلی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فیسکوفرسٹ سرکل سے اب تک1740بجلی چوروں کو42لاکھ سے 83ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور18کروڑ88لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ فیسکوسیکنڈسرکل سے1275بجلی چوروں کو30لاکھ86ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 13کروڑ 20لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوجھنگ سرکل سے کل841بجلی چوروں کو25لاکھ3ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 8کروڑ99لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوسرگودھا سرکل سے کل1077بجلی چوروں کو21لاکھ74ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 11کروڑ2لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔انہوں نے بتایا کہ فیسکومیانوالی سے کل1902بجلی چوروں کو39لاکھ34ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور18کروڑ63لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیا گیا۔اسی طرح فیسکوٹوبہ ٹیک سنگھ سرکل سے کل529بجلی چوروں کو12لاکھ60ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 6کروڑ34لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین کم سن بچے جان بحق اور نو سالہ بچی سمیت دو افراد ..
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے والے نوجوان کو ملزم نے قتل کر دیا
فیصل آباد، 40 سالہ نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں پرائمری ہیلتھ پنجاب اور یونیسیف کے ا شتراک سے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق میڈیا آگاہی پروگرام ..
فیصل آباد،چلڈرن ہسپتال میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مارکرنیوالے ٹھیکیدار کے کارندے کوگرفتارکرلیاگیا
تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد
فیصل آباد،بہن سے چھیڑخانی سے منع کرنے پر مشتعل ملزمان نے خنجروں کے وار کر کے نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 191 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے ..
فیصل آباد،اراضی تنازعہ پر بڑے بھائی نے اینٹوں کے وار کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا
فیصل آباد،عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گیس چور پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی