فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 18 اپریل 2024 12:41
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ20اپریل کو صبح8سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے پیسی،سوساں روڈ،رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل،اور کوہ نور سٹی فیڈر21اپریل کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، غنی سرامکس، کارس پینٹ،کوکاکولا،اورینٹ میٹریل اور ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفرید ی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین، نیشنل فوڈز،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر ٹو،ٹائم سرامکس نمبر ٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈاپیرل،کے اینڈایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ فیڈر22اپریل کو صبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن،132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ناگرہ مل،آئیڈیل مل،اتحاد،شہباز گارمنٹ،کے ایم ٹیک،زیارت فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن ایف ون اور ایف فائیو فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ،کٹاریاں،بہلک،ماہی چوک،شمیر والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل)،زیارت (ایس ای ایل) فیڈرعلاوہ ازیں 24,22اور 29اپریل کو صبح نوسے سہ پہر تین بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،گلبرگ،ریلوے روڈ،ٹوبہ روڈ،عید گاہ روڈ،شاہ سواریہ،اشرف کالونی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین کم سن بچے جان بحق اور نو سالہ بچی سمیت دو افراد ..
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے والے نوجوان کو ملزم نے قتل کر دیا
فیصل آباد، 40 سالہ نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں پرائمری ہیلتھ پنجاب اور یونیسیف کے ا شتراک سے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق میڈیا آگاہی پروگرام ..
فیصل آباد،چلڈرن ہسپتال میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مارکرنیوالے ٹھیکیدار کے کارندے کوگرفتارکرلیاگیا
تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد
فیصل آباد،بہن سے چھیڑخانی سے منع کرنے پر مشتعل ملزمان نے خنجروں کے وار کر کے نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 191 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے ..
فیصل آباد،اراضی تنازعہ پر بڑے بھائی نے اینٹوں کے وار کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا
فیصل آباد،عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گیس چور پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا