فیصل آباد،ثقافتی ورثے کے عالمی دن کے موقع پر جی ٹی ٹی آئی میں تقریب کا انعقاد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ٹیوٹا انجینئر فیض محمد بزدارمہمان خصوصی تھے
جمعرات 18 اپریل 2024 14:14
(جاری ہے)
کوئی بھی معاشرہ اپنی تہذیب و ثقافت کے تحفظ کے بغیر اپنی تاریخ سے منسلک نہیں رہ سکتا، یہی وجہ ہے کہ 18 اپریل کو دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے زیر اہتمام ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور آگاہی کا دن منایا جاتا ہے، عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں، ان کی ثقافت، ورثہ اور آثار قدیمہ کو محفوظ کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ دیگر ٹیکنیکل اداروں کے ساتھ ساتھ افرادی قوت جیسی اہم قومی ضرورت کے فروغ میں شب و روز کوشاں ہے اور ہر سال وطن عزیز کو سینکڑوں کی تعداد میں ماہر کاریگر اور افرادی قوت مہیا کرتا ہے۔آج بھی اس ادارے سے فارغ التحصیل افراد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے علاوہ ملوں، فیکٹریوں اور مختلف ورکشاپوں کے ساتھ ساتھ ذاتی کاروبار میں بڑی لگن سے کام کرتے ہوئے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین کم سن بچے جان بحق اور نو سالہ بچی سمیت دو افراد ..
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے والے نوجوان کو ملزم نے قتل کر دیا
فیصل آباد، 40 سالہ نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں پرائمری ہیلتھ پنجاب اور یونیسیف کے ا شتراک سے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق میڈیا آگاہی پروگرام ..
فیصل آباد،چلڈرن ہسپتال میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مارکرنیوالے ٹھیکیدار کے کارندے کوگرفتارکرلیاگیا
تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد
فیصل آباد،بہن سے چھیڑخانی سے منع کرنے پر مشتعل ملزمان نے خنجروں کے وار کر کے نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 191 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے ..
فیصل آباد،اراضی تنازعہ پر بڑے بھائی نے اینٹوں کے وار کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا
فیصل آباد،عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گیس چور پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا