فیصل آباد، نا معلوم تیرتی ہو ئی لا ش برآمد

ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:51

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2023ء) نا معلوم تیرتی ہو ئی لا ش برآمد، ریسکیو اور پو لیس مو قع پر پہنچ گئی،آن لا ئن کے مطا بق جڑانوالہ علاقہ اپر گوگیرہ برانچ ملک فیکٹری کے قریب نا معلوم شخص کی تیرتی ہو ئی لا ش کو دیکھ کر ایک دیہائی نے ریسکیو اور پو لیس کو اطلاع دی جس پر ریسیکو 1122اور پولیس کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں،ریسکیو ٹیم نے لاش کو با ہر نکا لا،لاش تھا نہ لو نڈیا ں والا پو لیس کے حوالے کر دی گئی،عینی شا ہدین کے مطا بق ایک لاش گوگیرہ برانچ میں تیر رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :

فقیر والی میں شائع ہونے والی مزید خبریں