لاہور سے فیصل آباد جانے والی ٹرین کا بریک شو ٹوٹنے سے 59 سالہ بزرگ جا ںبحق

منگل 5 نومبر 2019 13:58

فاروق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2019ء) لاہور سے فیصل آباد جانے والی ٹرین کا بریک شو ٹوٹنے سے 59 سالہ بزرگ جا ںبحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور سے فیصل آباد جانے والی ٹرین جب ماچھیکے پہنچی تو اچانک اس کا بریک شو ٹوٹ گیا جو ٹریک کے ساتھ جانے والے 59 سالہ بزرگ کو جا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ضروری قانون کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں