تیزرفتار لوڈر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کچل دیا ،2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

اتوار 16 جولائی 2023 20:45

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2023ء) تیزرفتار لوڈر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کچل دیا جس سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ نزد موٹروے کوٹ عبدالمالک کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کو کچل دیاجس کے نتیجے میںدو افراد تجمل عمر 20 سال اورمحسن عمر30 سال جاں بحق جبکہ بابر ولد ارشد عمر 28 سال زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں