فاروق آباد،نہر سے خاتون کی لاش برآمد

پیر 17 جولائی 2023 18:18

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2023ء) نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ فاروق آباد نہر نزد موٹروے 3ط سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، خاتون کو نہر میں پھینکا گیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول نے فورا ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ریسکیو 1122 کی ڈزاسٹر ٹیم نے جاں بحق نامعلوم خاتون کی لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں