فاروق آباد،تیزرفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے سے ٹکرانے سے 35سالہ شخص جاں بحق

منگل 6 فروری 2024 16:44

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2024ء) تیزرفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے سے ٹکرانے سے 35سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 35سالہ مبشر ولد قائم دین موٹر سائیکل پر مانانوالہ سے فاروق آباد جارہا تھا کہ تیزرفتاری کے باعث فاروق آباد کے قریب مانانوالہ روڈ پر باہڑ گاں موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔

(جاری ہے)

جس سے موٹر سائیکل سوار مبشر ولد قائم دین موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں