فاروق آباد ، نہرسے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 19:39

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2023ء) فاروق آباد کیوبی لنک کینال فاروق آباد سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،نہر میں ڈوبنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ علاقہ مکینوں نے نہر میں تیرتی ہوئی ایک لاش دیکھی اور ریسکو 1122کو اطلاع دی۔ غوطہ خور ٹیم نے نامعلوم تقریبا 45 سالہ شخص کی لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں