غذر ،گوپس پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ملزم گرفتارکرلیا

منگل 24 جنوری 2023 12:53

غذر ،گوپس پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ملزم گرفتارکرلیا
غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2023ء) تھانہ گوپس پولیس نے نا کہ پر چیکنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان غذر پولیس کے مطابق گوپس شہر میں دوران ناکہ پھنڈر سے آنے والے موٹر سائیکل سوار آصف خان ساکن گوپس سے بارہ بور بنو رونڈ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے\378

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں