چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی میں یو اے ای کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان کے ظہرانے میں شرکت

منگل 28 دسمبر 2021 17:22

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی میں یو اے ای کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان کے ظہرانے میں شرکت
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوت دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں